Skip to main content

Posts

چاک پہ رہنے دے

چاک چلنے دے کچھ نہ بنا، رھنے دے رقص مٹی کا یونہی ھوتا ھوا رھنے دے
Recent posts

قطعہ

اس سے پہلے کہ تیری آنکھوں میں ڈوب جائیں ، اسیر ہو جائیں! خواہشوں کی دکاں لگا لیں کہیں   خواب بیچیں ،امیر ہو جائیں

قطعہ

پھر اُس کے بعد راستہ خُوشبو میں کٹ گیا۔۔۔!! کُچھ وقت اُس کے ساتھ گُزارا تھا اور بس۔۔۔!! وہ مُضْطَرِب کہ عِشق میں نقصان ہی نہ ہو۔۔۔!! ہم مُطْمَئِن کہ جاں کا خسارہ تھا اور بَس۔۔۔