وہی ہوا نا ؟
کہا نہیں تھا
کہ عہد الفت سمجھ کے باندھو
نبھا سکو گے
مجھے سمے کی تمازتوں سے
بچا سکو گے
بہت کہا تھا
صباحتوں میں بہل نہ جانا
مجھے گرا کے سنبھل نہ جانا
بدلتی رت میں بدل نہ جانا
بہت کہا تھا
بہل گئے نا
کہا نہیں تھا ؟
سنبھل گئے نا
وہی ہوا نا
بدل گئے نا.
Casinos Near Harrisburg, PA
ReplyDeleteFind 삼척 출장안마 Casinos Near Harrisburg, PA 천안 출장마사지 Casinos Near Harrisburg, 광명 출장안마 PA 아산 출장샵 Casinos. Find casinos close to Harrisburg, Pennsylvania near Harrisburg and PA. 평택 출장샵