سفر کریں کسی کو نہ بتائیں, سچی محبت کی کہانی بسر کریں کسی کو نہ بتائیں, خوشی سے رہیں کسی کو نہ بتائیں, لوگ خوبصورت چیزوں کو برباد کر دیتے ہیں-
وہ جو پرے بیٹھے ہیں ان سے بھی جو پرے بیٹھے ہیں وہ یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ ھم ان پہ مرے بیٹھے ہیں ھم تو ان پہ مرے بیٹھے ہیں جو ان سے بھی پرے بیٹھے ہیں ۔
Comments
Post a Comment