ڈان بریکنگ نیوز
.
ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ کپتان سے بولنگ نہیں ہو رہی. کپتان چھوٹے رن اپ سے بال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن پچ ان کے اندازے سے کہیں زیادہ بڑی نکلی ہے. کپتان ایک اوور میں صرف ایک بال سے کھیلنا چاہ رہے ہیں لیکن امپائر نہیں مان رہا ہے. جو بال ہو بھی رہی ہے وہ ان سوئنگ سے ذیادہ آوٹ سوئنگ ہو جاتی ہے.
.
امپائر نے پوچھا کہ نئی بال کہاں ہے تو کپتان نے سر جھکا کر کہا کہ وہ تو لندن میں خرچ ہو گئی. اب جس بال سے کپتان خان کرکٹ کھیلنا چاہ رہے ہیں اس کے بارے میں امپائر کا خیال ہے کہ اس کی شیپ آوٹ ہے. امپائر نے کپتان کے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے پوچھا. "میں اپنی انگلی کھڑی کروں؟"
.
اس بات پر کپتان ناراض ہو گئے ہیں اور بولے "یہاں بھی دھاندلی ہو گئی ہے۔ میں تو پھر میں ڈی چوک پر دھرنا دینے جا رہا ہوں."

Comments
Post a Comment