ترے وعدے کی حقیقت تو عیاں ہے لیکن
آہ وہ لوگ ____ جو مجبورِ یقیں ہوتے ہیں
کیوں نہ اِک جھوٹی تسلی پہ قناعت کر لیں
لوگ کہتے ہیں عدم ____ خواب حسیں ہوتے ہیں
________________
عبد الحمید عدم
ترے وعدے کی حقیقت تو عیاں ہے لیکن
آہ وہ لوگ ____ جو مجبورِ یقیں ہوتے ہیں
کیوں نہ اِک جھوٹی تسلی پہ قناعت کر لیں
لوگ کہتے ہیں عدم ____ خواب حسیں ہوتے ہیں
________________
عبد الحمید عدم
Comments
Post a Comment