اگر کوئی آپکو اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ شکایت کرنا چھوڑ دیں اور خاموشی اختیار کر لیں۔ ہر وقت دستیاب رہنا، پیچھے پڑے رہنا اور ہر وقت کی شکایات آپکی اہمیت میں کمی کا باعث بنتی ہیں۔
یاد رکھیں بھیک میں خیرات ملتی ہے، مقام، مرتبہ، عزت، چاہت اور محبت نہیں۔
Comments
Post a Comment