سب انسان مردہ ہیں، زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں، سب علم والے سوئے پڑے ہیں، بیدار وہ ہیں جو عمل والے ہیں، تمام عمل والے دهوکے میں ہیں، فائدے میں وہ ہیں جو اخلاص والے ہیں، اور سب اخلاص والے خطرے میں ہیں، کامیاب وہ ہیں جو عجز و انکساری والے ہیں.
امام شافعیؒ
Comments
Post a Comment