زندگی میں ہمیں ، حقیقی معنوں میں وہ لوگ جینا سکھاتے ہیں جو مشکل وقت میں ہم سے توقعات کی بیساکھی چھین لیتے ہیں اور پھر ہم انکے بغیر چلنا سیکھ لیتے ہیں۔!!
ہر اُس شخص کے ساتھ مخلص رہیں، جسکی ایک اچھی بات آپ کا دل بہلانے کا سبب بنی ہو
جس کے ایک مزاحیہ جملے سے آپ کا چہرہ کھلکھلا اٹھا ہو،
جس کی نصیحت سے آپکے کردار میں نکھار پیدا ہوا ہو،
مخلص رہیں تا کہ آپ کے ساتھ مخلص رہا جائے
ہر اس چیز سے ہر اس رنگ سے محبت کریں جو آپ کی مرجھائی روح میں نئی زندگی اور نئی امید کو جگائے رکھتا ہے.!!
Comments
Post a Comment