یہ بھی احباب کی نوازش ہے کس تکلّف سے کام لیتے ہیں احترامًا سلام کرتا ہوں، انتقامًا جواب دیتے ہیں جون ایلیا
ضبط کر اے دلِ مجروح کہ اس دنیا میں کون سا دل ہدفِ گردشِ ایام نہیں غمِ محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں