جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا ..
تمہارا لہجہ بتا رہا ہے، تمہاری دولت نئی نئی ہے..
وہ جو پرے بیٹھے ہیں ان سے بھی جو پرے بیٹھے ہیں وہ یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ ھم ان پہ مرے بیٹھے ہیں ھم تو ان پہ مرے بیٹھے ہیں جو ان سے بھی پرے بیٹھے ہیں ۔
Comments
Post a Comment