Skip to main content

تم نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں

میری عقل و ہوش کی سب حالتیں
تم نے سانچے میں جنوں کے ڈال دیں
کر لیا تھا میں نے عہد_ ترک_ عشق
تم نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں۔۔۔

Comments