Skip to main content

قطعہ

خــــریــد کــر جو پــرندے اُڑائے جاتے ہیں
ہمارے شہر میں کثرت سے پائے جاتے ہیں

یہ کون لوگ ہیں،  پہلے کبھی نہيں دیکھے
جو کھیــنچ تان کے منظر پہ لائے جاتے ہیں

عِمـــران عــامــی

Comments