Skip to main content

قطعہ

‏بے وفا بھی جہاں میں وفا ڈھونڈتے ہیں
بے حیا  دوسروں  میں حیا ڈھونڈتے ہیں 

اپنے عیبوں کو  کوئی نہیں دیکھتا  ہے 
دوسروں کے ہنر میں خطا ڈھونڈتے ہیں  
فوق کاشمیری

Comments