Skip to main content

قطعہ

‏سٔنا ہے أس کو سٔخن کے اصول آتے ہیں
کرے کلام تو باتوں سے پھول آتے ہیں
~•
سٔنا ہے أس کے پڑھانے میں ہے مٹھاس ایسی
کہ بٔخار بھی ہو تو بچے سکول آتے ہیں

Comments