Skip to main content

قطعہ

‏ہم نے مانا کہ، ______چلو مرکزی مجرم ہم ہیں !!
کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی

نفع نقصان کی باتیں ______نہیں جچتیں ہم کو
ہم نے کب یار _____ تیرے ساتھ تجارت کی تھی

Comments