Skip to main content

Posts

آ کر ہماری قبر پر

آ کر ہماری قبر پر، تم نے جو مسکرا دیا  بجلی چمک کے گر پڑی، سارا کفن جلا دیا چین سے سو رہا تھا میں اوڑھے کفن مزار میں یاں بھی ستانے آ گئے، کس نے پتہ بتا دیا پہلے تو پیس پیس کر سرمہ م...

زندگی خاک نہ تھی

زندگی خاک نہ تھی ، خاک اڑاتے گزری تجھ سے کیا کہتے ، تیرے پاس جو آتے گزری دن جو گزرا تو , کسی یاد کی رَو میں گزرا شام آئی ، تو کوئی خواب دکھا تے گزری اچھے وقتوں کی تمنا میں رھی ، عمر...

قطعہ

بند کمروں میں مکیں سوتے ہیں اور آنگن میں میرے اور رات کی رانی کے سوا کچھ بھی نہیں جتنے چہرے ہیں وہ مٹی کے بنائے ہوئے ہیں جتنی آنکھیں ہیں وہ پانی کے سوا کچھ بھی نہیں (جمالؔ احسا...

غزل

نہ بُجھا چراغِ دیارِ دل_____، نہ بچھڑنے کا تُو ملال کر.. تُجھے دے گی جینے کا حوصلہ، میری یاد رکھ لے سنبھال کر.. ! یہ بھی کیا کہ ایک ہی شخص کو، کبھی سوچنا کبھی بھولنا.. جو نہ بجھ سکے وہ دیا...

رقص کی رات

رقص کی رات رقص کی رات کسی غمزۂ عریاں کی کرن اس لیے بن نہ سکی راہِ تمنا کی دلیل کہ ابھی دور کسی دیس میں اک ننھا چراغ جس سے تنویر مرے سینۂ غمناک میں ہے ٹمٹماتا ہے اس اندیشے میں شای...

نظم

رقص کی رات رقص کی رات کسی غمزۂ عریاں کی کرن اس لیے بن نہ سکی راہِ تمنا کی دلیل کہ ابھی دور کسی دیس میں اک ننھا چراغ جس سے تنویر مرے سینۂ غمناک میں ہے ٹمٹماتا ہے اس اندیشے میں شای...

قطعہ

مجھ میں خوشبو بسی اسی کی ہے جیسے یہ زندگی اسی کی ہے وہ کہیں آس پاس ہے میرے ہو نہ ہو یہ ہنسی اسی کی ہے