Skip to main content

قطعہ

مجھ میں خوشبو بسی اسی کی ہے
جیسے یہ زندگی اسی کی ہے

وہ کہیں آس پاس ہے میرے
ہو نہ ہو یہ ہنسی اسی کی ہے

Comments