Skip to main content

بخت

محبت ہو بھی جائے تو_____
میرا یہ بخت ایسا ہے____
جہاں پر ہاتھ میں رکھ دوں___
وہاں پر درد بڑھ جائے__
محبت سرد پڑ جائے__

Comments