Skip to main content

Posts

شعر

عین ممکن ہے کہ جنت میں بھی نہ مل سکیں ہم، یہاں  پر   ذات  کا  مسئلہ   وہاں  درجات  کا  دکھ

خلیل جبران

‏سفر کریں کسی کو نہ بتائیں, سچی محبت کی کہانی بسر کریں کسی کو نہ بتائیں, خوشی سے رہیں کسی کو نہ بتائیں, لوگ خوبصورت چیزوں کو برباد کر دیتے ہیں-

سور

‏اچو سورن واريون، ڪريو سور پچار، ڪن گھڻا ڪن ٿورا، ڪانھي سورن ڌار، ڏنا جي ڏاتار، سي جھولي پائي مون جھليا.

پنجابی قطعہ

‏دل نوں سمجھان لئی، دلاسے لئی پیڑ منگی اے کھبے پاسے لئی میں جے مر وی گیا، تے روویں نہ میں تے بنیا واں تیرے ہاسے لئی...  تجمل کلیم

غزل

جن راتوں میں نیند اڑ جاتی ہے کیا قہر کی راتیں ہوتی ہیں  دروازوں سے ٹکرا جاتے ہیں دیواروں سے باتیں ہوتی ہیں  آشوب جدائی کیا کہئے انہونی باتیں ہوتی ہیں  آنکھوں میں اندھیرا چھاتا ہے جب اجیالی راتیں ہوتی ہیں  جب وہ نہیں ہوتے پہلو میں اور لمبی راتیں ہوتی ہیں  یاد آ کے ستاتی رہتی ہے اور دل سے باتیں ہوتی ہیں  گھرگھر کے بادل آتے ہیں اور بے برسے کھل جاتے ہیں  امیدوں کی جھوٹی دنیا میں سوکھی برساتیں ہوتی ہیں  امید کا سورج ڈوبا ہے آنکھوں میں اندھیرا چھایا ہے  دنیائے فراق میں دن کیسا راتیں ہی راتیں ہوتی ہیں  طے کرنا ہیں جھگڑے جینے کے جس طرح بنے کہتے سنتے  بحروں سے بھی پالا پڑتا ہے گونگوں سے بھی باتیں ہوتی ہیں  آنکھوں میں کہاں رس کی بوندیں کچھ ہے تو لہوں کی لالی ہے  اس بدلی ہوئی رت میں اب تو خونیں برساتیں ہوتی ہیں  قسمت جاگے تو ہم سوئیں قسمت سوئے تو ہم جاگیں  دونوں ہی کو نیند آئے جس میں کب ایسی راتیں ہوتی ہیں  جو کان لگا کر سنتے ہیں کیا جانیں رموز محبت کے  اب ہونٹ نہیں ہلنے پاتے ہیں اور پہروں باتیں ہوتی ہیں  ہن...