اے مرے دوست، مرے دشمن_جاں خیر تو ہے؟
تو مرے پاس، مرے ساتھ یہاں، خیر تو ہے؟
خط دیا تها انہیں، پتهر نہیں آیا اب تک
دل کو تشویش ہوئی ہے کہ وہاں خیر تو ہے
نیلوفر افضل
اے مرے دوست، مرے دشمن_جاں خیر تو ہے؟
تو مرے پاس، مرے ساتھ یہاں، خیر تو ہے؟
خط دیا تها انہیں، پتهر نہیں آیا اب تک
دل کو تشویش ہوئی ہے کہ وہاں خیر تو ہے
نیلوفر افضل
Comments
Post a Comment