عدیم اب تک وھی بچپن، وھی تخریب کاری ہے
قفس کو توڑ دیتا ہوں، پرندے چھوڑ دیتا ہوں ۔
وہ جو پرے بیٹھے ہیں ان سے بھی جو پرے بیٹھے ہیں وہ یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ ھم ان پہ مرے بیٹھے ہیں ھم تو ان پہ مرے بیٹھے ہیں جو ان سے بھی پرے بیٹھے ہیں ۔
عدیم اب تک وھی بچپن، وھی تخریب کاری ہے
قفس کو توڑ دیتا ہوں، پرندے چھوڑ دیتا ہوں ۔
Comments
Post a Comment