Skip to main content

قطعہ

‏‎تم کسی اور کو چن لو گے ہمارے ہوتے

ہم نے سوچا ہی نہیں تھا یہ تمہارے ہوتے

 تُم پہ کھلتا کہ خساروں میں بھی لطف آتا ہے۔۔۔۔

تُم کسی شخص سے گر جیت کے ہارے ہوتے

Comments