انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ
دیکھا جو مجھ کو، چھوڑ دیے مسکرا کے ہاتھ ۔
وہ جو پرے بیٹھے ہیں ان سے بھی جو پرے بیٹھے ہیں وہ یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ ھم ان پہ مرے بیٹھے ہیں ھم تو ان پہ مرے بیٹھے ہیں جو ان سے بھی پرے بیٹھے ہیں ۔
انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ
دیکھا جو مجھ کو، چھوڑ دیے مسکرا کے ہاتھ ۔
Comments
Post a Comment