کہتے ہیں کہ ایک کسان کھیتوں میں ہل چلا رہا تھا ۔ ایک مسافر گزرتے ہوئے حقہ کی باری لینے کے لئے رک گیا۔ دونوں حقہ پینے لگے تو مسافر کہنے لگا کہ تم نے یہ ہل کی لائین سیدھی نہیں لگائی۔ تم نے اس طرف زیادہ جگہ چھوڑ دی ہے۔کسان تنگ آکر کہنے لگا تم نے اپنی بیٹی کو زیور کم دیا تھا۔ مسافر کہنے لگا زیور کا اس ہل چلانے سے کیا تعلق ہے۔ کسان نے جواب دیا :
گل ایچوں ای گل نکلدی اے۔
Comments
Post a Comment