Skip to main content

قطعہ

‏مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں

میں بتاتا ہوں اُس سے تعلق نہیں رہا
انھیں یقین نہیں آتا اور دوبارہ پوچھتے ہیں

Comments