Skip to main content

نظم

‏تم ان لوگوں میں شامل ہو

جو سا تھ ر ہیں تو دنیا کی
ہر چیز ا ضا فی لگتی ہے
جو با ت گو ا ر ا مشکل ہو
و ہ قا بلِ معافی لگتی ہے
دم بھرکی قربت بھی جن کی
صد یو ں کی تلافی لگتی ہے

تم ان لوگوں میں شامل ہو

Comments