Skip to main content

محبت تم سے نفرت ہے

چلو ہم پاس رکھ لیں گے 

تیری باتیں تیری یادیں  

مُحبّت تیرے صَدقے میں

ملتی ہیں یہی سوغاتیں 

ہنسیں گے خود سے مل کر ہم 

گلے خود کو لگائیں گے 

تجھے ہم یاد کرلیں گے 

جب تجھے بھول جائیں گے   

چلو منزل سے پہلے ہم 

یہ رستہ موڑ جاتے ہیں 

کہ جن کو دل میں رکھتے ہیں

 وہی دل توڑ جاتے ہیں

Comments