Skip to main content

کرگس کا جہاں اور

پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں.
کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور.
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن.
ملا کی اذان اور ہے مجاہد کی اذاں اور.
(علامہ اقبال)

Comments