Skip to main content

قطعہ

اُس نے گویا مُجھی کو یاد رکھا
میں بھی گویا اُسی کو بُھول گیا
یعنی تم وہ ہو، واقعی! حد ہے
میں تو سچ مُچ سبھی کو بُھول گیا ....!!!
(جون ایلیا)

Comments