Skip to main content

شعر

میرے کم سخن کا یہ حکم تھا، کہ کلام اس سے میں کم کروں
میرے ہونٹ ایسے سلے کہ پھر، مری چپ نے اسے رلا دیا

Comments