Skip to main content

قطعہ

‏ہِندہ کی طرح جسم اُدھیڑا تھا ہوا نے
لیکن مرے سینے سے کلیجہ نہیں نکلا
کچھ ہم ترے معیار پہ پورے نہیں اُترے
کچھ تُو بھی کہ مشہور تھا جیسا، نہیں نکلا

اختر عثمان

Comments