وہ مجھ سے پُوچھ رہا تھا بتاؤ کیسا لگا ،
تم اگلے زخموں کو چھوڑو یہ گھائو کیسا لگا ،
عجب سوال کیا آندھیوں نے پتوں سے ،
شجر سے ٹوٹ کر گرنا بتاؤ کیسا لگا
تم اگلے زخموں کو چھوڑو یہ گھائو کیسا لگا ،
عجب سوال کیا آندھیوں نے پتوں سے ،
شجر سے ٹوٹ کر گرنا بتاؤ کیسا لگا
Comments
Post a Comment