Skip to main content

قطعہ

تم سے ملے، مل کے بچھڑے، بچھڑ کر پھر ملے
ایسی بھی قربتیں رہیں، ایسے بھی فاصلے رہے

تو بھی نہ مل سکا ہمیں اور یہ عمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا، خود سے بڑے گلے رہے ۔

Comments