Skip to main content

قطعہ

نکل کے شور سے آیا تھا اک درخت تلے
 مگر یہاں تو پرندے بھی کتنا بولتے ہیں 

اسے کہا تھا کہ لوگوں سے گفتگو نہ کرے  
اب اس کے شہر کے سب لوگ میٹھا بولتے ہیں 

Comments