Skip to main content

قطعہ

اک ربط لازمی ہو مگر رابطہ نہ ہو
یعنی کہ وہ باوفا ہو مگر میرا نہ ہو
کتنی عجیب بات ہے دونوں کے درمیاں
میلوں کا فاصلہ ہو مگر فاصلہ نہ ہو



Comments